Gå direkte til innholdet
Masraf-e-Beenai
Spar

Masraf-e-Beenai

This book "Masraf-e-Beenai" presents a collection of Essays and light-Essays written by Nafeesa Khan.

نفیسہ خان کی زیر نظر کتاب "مصرفِ بینائی" کے مضامین میں فکشن کے عناصر حقیقی زندگی کی عکاسی کرتے ہیں۔ یہ مضامین نہ صرف اردو فکشن کا بہترین نمونہ ہیں بلکہ ہماری تہذیب کا جہاں عکس ہے وہاں تہذیب کا المیہ بھی ہے۔ نفیسہ خان نے اپنی تحریروں سے اس بات کو اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے کہ حیدرآباد کی قدیم تہذیب میں رکھ رکھاؤ اور وقار تھا جسے برقرار رکھنے کی ضرورت ہے۔

ISBN
9788119022786
Språk
Urdu
Vekt
310 gram
Utgivelsesdato
30.5.2023
Antall sider
192