Gå direkte til innholdet
KHASAIS ZAINABIYYAH
Spar

KHASAIS ZAINABIYYAH

شہزادی زینب کی معرفت محال ہے ، خصائص زینبیہ شہزادی زینب کی زندگی کے چند خصائص ہیں جنہے علامہ نور الدین جزائری نے اپنے قلم سے مرتب کیے ہیں ، عرصے دراز سے اشاعت اوّل کے مکمل ہونے کے بعد اس معرکات الآرا کتاب میں ہمنے تحقیق کو شامل کروایا اور قلمی نسخہ سے اسکی دوبارہ نظر ثانی کروائی، قارئین کے سہولیات کے لئے اس میں زیارت مُفجّہ کو بھی شامل کیا گیا ہے،

قارئین اس کتاب کو پڑھکر ضرور مستفید ہونگے اور شہزادی کے ان خصائص اور فضائل کو درک کر سکینگے جو عموماً روز مرہ کی زندگی میں سننے یا پڑھنے نہیں ملتے

ISBN
9788196625900
Språk
Urdu
Vekt
310 gram
Utgivelsesdato
16.10.2023
Antall sider
358