Gå direkte til innholdet
Dr. Sohail
Spar

Dr. Sohail

Forfatter:
pocket, 2024
Urdu
ڈاکٹر سہیل فن اور شخصیتمرتبہ امیر حسین جعفرییہ کتاب ڈاکٹر خالد سہیل کی سترھویں سالگرہ پر ستر تخلیقات کا مجموعہ ہے۔اس کتاب میں مختلف ادیبوں' شاعروں اور دانشوروں کے مضامین اور مقالات کو یکجا کیا گیا ہے ۔ اس کتاب کو مندرجہ ذیل حصوں میں بانٹا گیا ہے حصہ اول شاعریحصہ دوئم افسانے اور ناولٹحصہ سوئم فلسفیانہ مضامینحصہ چہارم خطوطحصہ پنجم سوانح عمریحصہ ششم نفسیاتحصہ ہفتم شخصیتیہ مقالے ڈاکٹر خالد سہیل کی شخصیت اور ان کے فن کا بھرپور تعارف ہیں۔امیر حسین جعفری کی یہ کتاب ان طالب علموں اور طالبات کے لیے ایک ادبی تحفہ ہے جو ڈاکٹر سہیل کے فن پر تحقیق کرنا چاہتے ہیں۔امیر حسین جعفری کا اپنا مضمونڈاکٹر خالد سہیل ایک متنازع شخصیتاس کتاب کا ابتدائیہ ہے۔
Undertittel
Fun aur Shakhsiat (????? ???? ?? ??? ?????)
ISBN
9781927874554
Språk
Urdu
Vekt
812 gram
Utgivelsesdato
25.6.2024
Antall sider
350