Siirry suoraan sisältöön
Urdu Ki Muntaqab Nazmein Ek Mutalea
Tallenna

Urdu Ki Muntaqab Nazmein Ek Mutalea

This book, "Urdu Ki Muntaqab Nazmein: Ek Mutalea" written by Dr. Mohammed Aslam Faroqui, presents clarification of some nazms (poems).

یہ کتاب "اردو کی منتخب نظمیں ایک مطالعہ" طلباء کی نصابی ضرورتوں کی تکمیل کرتی ہے۔ نظم کی جامع اور مختصر تعریف کے بعد ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی نے قلی قطب شاہ، نظیر، اکبر، اقبال، چکبست، اختر الایمان اور دیگر اہم نظم گو شعرا کی منتخب نظموں کا مطالعہ پیش کیا ہے۔ بنیادی طور پر انہوں نے نظم کے مفہوم کو آسانی سے سمجھانے کی کوشش کی ہے۔ شاعر کا تعارف بھی دیا ہے اور نظم کی تفہیم بھی دلکش اسلوب میں کی ہے۔

ISBN
9788119022939
Kieli
urdu
Paino
310 grammaa
Julkaisupäivä
30.5.2023
Sivumäärä
146