Siirry suoraan sisältöön
Suleman Ather Javed Fun Aur Shakhsiat (Editionfirst)
Tallenna

Suleman Ather Javed Fun Aur Shakhsiat (Editionfirst)

This book by Dr. Amjad Ali Baig, "Suleman Ather Javed Fun Aur Shakhsiat" presents a critical and literary review and analysis of Professor Suleman Ather Javed's literary work.

سلیمان اطہر جاوید ، فرزندانِ جامعہ عثمانیہ میں سے ایک ایسی شخصیت ہے جس نے تحقیق و تنقید کی دنیا میں حیدرآباد کا نام چہاردانگ عالم روشن کیا ہے۔ علمی و ادبی دنیا کی یہ ایک ایسی اہم شخصیت ہے جن کے کارناموں کو محفوظ کیا جانا عصرِ حاضر کا تقاضا بھی ہے۔ ڈاکٹر امجد علی بیگ نے اپنی کتاب "سلیمان اطہر جاوید فن اور شخصیت" میں بہ حیثیت محقق، نقاد، مبصر، خاکہ نگار، ادیب، صحافی و شاعر پروفیسر سلیمان اطہر جاوید کے فن کے مختلف گوشوں کو اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے۔ سلیمان اطہر جاوید نے حیدرآبادی شخصیات پر خاکے و مرقعے بھی لکھے جن سے حیدرآباد کی اہم شخصیات سے آگہی ہوتی ہے۔ اردو تحقیق و تنقید کے اہم گوشے بھی اس کتاب سے واضح ہوئے ہیں۔

ISBN
9789358721515
Kieli
urdu
Paino
310 grammaa
Julkaisupäivä
30.10.2023
Sivumäärä
600