
Hindu RaaniaN
This book is in the form of short and precise biographical sketches of Queens and renown women of Hindu religion and culture.
آج سے تقریباً ایک صدی قبل منشی نول کشور نے لکھنؤ کے اپنے مشہور و مقبول مطبع سے اردو زبان میں پہلی دفعہ ہندو مذہب کی رانیوں اور نامور خواتین کی سوانح کو مختلف کتب سے اخذ کر کے ایک مختصر معلوماتی کتاب کے طور پر شائع کیا تھا۔ اس مجموعہ کو مرتب کرنے کے پیچھے یہ فکر پوشیدہ تھی کہ ہر قوم اپنے واقعات میں برائی کا حصہ دیکھ کر اسے چھوڑنے پر آمادہ ہو اور بھلائی کا عنصر اسے بھلائی کی طرف مائل کرے۔
- Alaotsikko
- (Biography of Hindu Queens)
- ISBN
- 9788196077785
- Kieli
- urdu
- Paino
- 150 grammaa
- Julkaisupäivä
- 5.1.2023
- Kustantaja
- Taemeer Publications
- Sivumäärä
- 120