Siirry suoraan sisältöön
Harry Potter mushkil mein (Drama)
Tallenna

Harry Potter mushkil mein (Drama)

Harry Potter mushkil mein (Harry Potter in trouble), is a humorous drama written in Urdu by Mohammad Khaleel-ur-Rehman.

ہیری پوٹر اور لارڈ آف دی رنگ کی مقبولیت نے ساری دنیا کے نوجوانوں کی طرح ہمارے نوجوانوں کو بھی متاثر کیا ہے اور وہ سب کچھ بھول کر ان جادوئی کہانیوں کے رسیا اور دلدادہ بن گئے ہیں۔ اس قسم کی جادوئی کہانیاں ہمارے اردو ادب میں اب سے کوئی دوسو سال پہلے تک لکھی جاتی رہی ہیں، جیسے، داستانِ امیر حمزہ، طلسمِ ہوشربا، فسانہ عجائب وغیرہ۔ ہیری پوٹر اور لارڈ آف دی رنگ کی کی مقبولیت کی داستان جب قاضی صاحب تک پہنچی تو انھوں نے حسبِ عادت سو مو ٹو ایکشن لے لیا۔ اس کے بعد کا احوال اس ڈرامے میں بیان کیا گیا ہے۔

ISBN
9789358721751
Kieli
urdu
Paino
310 grammaa
Julkaisupäivä
30.12.2023
Sivumäärä
24