Siirry suoraan sisältöön
Fa Inni Qarib Urdu 3rd edition
Tallenna

Fa Inni Qarib Urdu 3rd edition

Kirjailija:
pokkari, 2023
urdu
قرآن مخلص دلوں کی رو شنی، گمراہوں کے لیے ہدایت اور مومنوں کے لیے رحمت ہے۔ قرآن ہمارے لیے وہ معجزہ ہے جو ہم اپنی زندگیوں میں ہر روز محسوس کر سکتے ہیں. اس کتاب کا مقصد قران کریم میں موجود دعاؤں اور اذکار پر توجہ مرکوز کرنا ہے۔ ان دعاوں کی خاص اہمیت اس لیے ہے کہ یہ ہمیں خود ہمارے خالق، ہمارے رب نے سکھائی ہیں۔ دعا کا قبول کرنے والا اگر خود دعا کا سلیقہ سکھاۓ تو اس سے بہتر دعا کیا ہوگی۔ سورة البقرة میں اللہ تعالٰی کا ارشاد ہے وَإِذَا سَأَلَكَ عِبَادِي عَنِّي فَإِنِّي قَرِيبٌ ۖ أُجِيبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ إِذَا دَعَانِ ۖ فَلْيَسْتَجِيبُوا لِي وَلْيُؤْمِنُوا بِي لَعَلَّهُمْ يَرْشُدُونَ جب میرے بندے میرے بارے میں آپ ﷺ سے سوال کریں تو آپ کہہ دیں کہ میں بہت ہی قریب ہوں، ہر پکارنے والے کی پکارکا ،جب کبھی وه مجھے پکارے، جواب دیتا ہوں ،اس لئے لوگوں کو بھی چاہئے کہ وہ میری بات مان لیا کریں اور مجھ پر ایمان رکھیں، تاکہ وہ راہ راست پر آ جایٔں۔ (سورۃ البقرة 186)
Kirjailija
Sejil Muhammad
ISBN
9781447510895
Kieli
urdu
Paino
254 grammaa
Julkaisupäivä
13.7.2023
Kustantaja
Lulu.com
Sivumäärä
138