Siirry suoraan sisältöön
Barqi Shoaein (Poetry)
Tallenna

Barqi Shoaein (Poetry)

Ahmad Ali Barqi Azmi is among the contemporary poets who have added fresh and varied scientific hues to Urdu poetry, so expanding its literary canon. His poetry reveals a scientific world. This book "Barqi Shoaein" contains some of his scientific poems.

ڈاکڑ احمد علی برقی اعظمی کا شمار عہد حاضر کے ایسے شعرا میں ہوتا ہے جنھوں نے اردو ادب کو نئے اور مختلف سائنسی رنگوں سے ہمکنار کر کے اس کے دامن کو وسعت عطا کی ہے۔ برقی اعظمی کا کمال یہ ہے کہ انھوں نے اپنی شاعری میں منفرد سائنسی موضوعات کو اس طرح پیش کیا ہے کہ کہیں بھی قاری کے ذہن پر گراں نہیں گزرتا ہے۔ یہ موضوعات شاعری کے پیرہن میں اپنا سحر بکھیرتے ہوئے نظر آتے ہیں اور بہت سی سائنسی اور اہم معلومات قاری کو ان کی نظموں کے توسط سے مل جاتی ہیں، یعنی ان کی شاعری میں سائنس کا ایک جہان آباد نظر آتا ہے۔

ISBN
9789358723977
Kieli
urdu
Paino
310 grammaa
Julkaisupäivä
30.12.2023
Sivumäärä
54