Siirry suoraan sisältöön
Allah de Banda le
Tallenna

Allah de Banda le

Allah de Banda le is a collection of 20 Urdu short stories written by Razia Sajjad Zaheer.

رضیہ سجاد ظہیر ترقی پسند تحریک کے ممتاز قلمکاروں میں نمایاں مقام رکھتی ہیں۔ وہ ایک نمائندہ قلم کار خاتون تھیں۔ انھوں نے عالمی ادب کی کئی معروف ہستیوں کے 40 سے زائد فن پاروں کا اردو میں ترجمہ کیا تھا۔ ایک عمدہ ناول نگار اور ایک اچھی افسانہ نگار ہونے کا ثبوت بھی ان کے فن پاروں سے ملتا ہے۔

ISBN
9788119022120
Kieli
urdu
Paino
310 grammaa
Julkaisupäivä
28.2.2023
Sivumäärä
258