Siirry suoraan sisältöön
Aal-e-Ahmad Suroor Fikr-o-Fun
Tallenna

Aal-e-Ahmad Suroor Fikr-o-Fun

This book, "Aal-e-Ahmad Suroor Fikr-o-Fun" presents a research study of Prof. Aal-e-Ahmad Suroor's views and work by Dr. Mohd Nazim Ali.

پروفیسر آل احمد سرور، دنیائے اردو شعر و ادب کی نہایت ممتاز و محترم شخصیت ہیں۔ اُن کے مطالعہ کی وسعت، فکر کی گہرائی، تخیل کی بلندی، اُن کی تجزیاتی سوچ بوجھ، نتائج کے امتزاج میں ان کی معروضیت اور شگفتہ طرزِ تحریر، ان کا ایک زمانہ قائل رہا ہے۔ سرور صاحب نے کبھی شدت پسندی سے کام نہیں لیا۔ لچکدار رویہ اُن کی شخصیت کا وصف ہے۔ انہوں نے اس کا حق ادا کیا۔ ترقی پسند تحریک کی ترویج و توسیع میں بھی ان کا حصہ رہا اور جب جدیدیت اپنا رنگ جمانے لگی تو سرور صاحب اس کے ہر اول دستے میں رہے۔ ڈاکٹر ناظم علی نے اپنی تحقیقی کتاب میں سرور صاحب کی شخصیت اور اُن کی علمی و ادبی خدمات کا سیر حاصل جائزہ لیا ہے۔

ISBN
9788119022182
Kieli
urdu
Paino
310 grammaa
Julkaisupäivä
28.2.2023
Sivumäärä
306