Gå direkt till innehållet
UMRAH O HAJJ- Ishq se Qurb ka Safar
Spara

UMRAH O HAJJ- Ishq se Qurb ka Safar

pocket, 2022
Urdu
Lägsta pris på PriceRunner
حج و عمرہ کے تمام مناسک دیوانگی سے لبریزاور ہر عمل عشق کی عبارت ہے۔ زبان پر اللہ کا نام، آنکھیں اشک بار، دل اللہ کی محبت سے لبریز، جسم اس کے حکم کی اطاعت میں تھکن سے چور،عشق سے قرب کے اس سفر کی یہی حقیقت ہے۔اگر آپ حج و عمرہ کے سفر پر جا رہے ہیں تو یہ کوئی معمولی بات نہیں ہے کیونکہ یہ سعادت بہ زورِ بازو نہیں ملتی۔ اس لئیے اس سفر پر روانگی سے پہلے اس کی حقیقت سےروشناس ہونا اہم ہے۔ ا للہ کے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کی میزبانی میں جانے سے پہلے مدینہ منورہ میں حاضری کے آداب کا علم ضروری ہے۔ حضرت شیخ ہمایوں حنیف دامت برکاتہم عالیہ کے قلم سے،یہ کتاب سادہ زبان میں حج و عمرہ کے سفر کی ان جہتوں سے روشناس کرتی ہے جو عشق سے عبارت ہیں ۔ مختصر انداز میں ،حج وعمرہ سے متعلق عام فقہی معلومات، ضروری مسائل اور دعاؤں کے ساتھ یہ کتاب اس سفر میں آپ کی بہترین ساتھی ہوگی۔
Undertitel
???? ? ?? ??? ?? ??? ?? ???
ISBN
9780645587036
Språk
Urdu
Vikt
127 gram
Utgivningsdatum
2022-06-01
Sidor
212