Gå direkt till innehållet
Sitaron ke Qaidi (kids novel)
Spara

Sitaron ke Qaidi (kids novel)

Lägsta pris på PriceRunner

"Sitaron ke Qaidi" Prisoners of the Planets] is a science-fiction written in a simple, smooth and fluent language in the format of a short novel for children by Zafar Payami.

بچوں کے لیے لکھا گیا ظفر پیامی کا سائنس فکشن ناول "ستاروں کے قیدی" 1962ء میں پہلی بار ماہنامہ "کھلونا" میں قسط وار شائع ہوا اور بعد ازاں کتابی شکل میں بھی طبع ہوا جس کے متعدد ایڈیشن چھاپے گئے۔

دو ننھے بھائی بہن غلطی سے ایک راکٹ میں بیٹھ کر اُڑ جاتے ہیں۔ پھر مرّیخ اور دوسرے ستاروں کی سیر کرتے ہوئے سو سال بعد دنیا واپس آتے ہیں۔ سو سال بعد کی دنیا کس طرح سِتاروں سے بھی انوکھی لگتی ہے، یہ ناول اسی قصے کو دلچسپ اور پرتجسس طریقے سے بیان کرتا ہے۔

ISBN
9788119022700
Språk
Urdu
Vikt
310 gram
Utgivningsdatum
2023-05-30
Sidor
144