Gå direkt till innehållet
Aaghaaz-e-Hasti
Spara

Aaghaaz-e-Hasti

pocket, 2023
Urdu
Lägsta pris på PriceRunner

Aaghaaz-e-Hasti is an Urdu adaptation of one of Bernard Shaw's play by Majnun Gorakhpuri

برنارڈ شا نے اپنی پانچ تمثیلوں کے ذریعے بنی آدم کی پوری ارتقائی تاریخ کو پیش کیا ہے جو ماضی، حال اور مستقبل تینوں پر محیط ہیں۔

سب سے پہلی تمثیل میں ابتدائے آفرینش کے حالات ہیں جس میں یہ دکھایا گیا ہے کہ قوتِ حیاتیہ کیسے متحرک ہوئی اور یہ دنیائے انسان کیونکر آباد ہوئی۔

اسی پہلی تمثیل کا اردو ترجمہ سنہ 1927ء میں ممتاز ادیب اور مترجم مجنوں گورکھپوری نے "آغازِ ہستی" کے عنوان سے کیا تھا۔

ISBN
9788196054113
Språk
Urdu
Vikt
113 gram
Utgivningsdatum
2023-01-09
Sidor
88