
MeeraJi ki muntakhab Ghazlein aur Geet
Mohammad Sanaullah Dar better known as Meeraji was an Urdu poet who lived the life of a bohemian, working only intermittently. This book contain some of his selected poetry.
میراجی کا اصل نام محمد ثناء اللہ تھا 25 مئی، 1912ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ پہلے 'ساحری' تخلص کرتے تھے۔ لیکن ایک بنگالی لڑکی 'میرا سین' کے یک طرفہ عشق میں گرفتار ہو کر 'میراجی' تخلص اختیار کر لیا۔ میراجی کی ذات سے ایسے واقعات وابستہ ہیں کہ ان کی ذات عام آدمی کے لیے ایک افسانہ بن کر رہ گئی ہے۔ اس کتاب میں ان کی چند منتخب غزلیں اور گیت پیش کیے گئے ہیں۔
- ISBN
- 9789358724967
- Språk
- Urdu
- Vikt
- 310 gram
- Utgivningsdatum
- 2023-12-30
- Förlag
- Taemeer Publications
- Sidor
- 42
