Gå direkt till innehållet
Musibatein
Spara

Musibatein

pocket, 2023
Urdu

Musibatein is a collection of 9 light Essays written by renown humorist Bharat Chand Khanna.

اس کتاب "مصیبتیں" میں شامل کھنہ کے تمام افسانے روز مرہ زندگی کے ان حوادث کا آئینہ ہیں جن سے ہر شخص کو سابقہ پڑتا ہے۔ مصنف کی فطرت شناس اور حقیقت آگاہ نگاہیں زندگی کے اسی روز مرہ ڈرامے کے اجزائے پراگندہ کو ایک شیرازہ میں منسلک کر کے عبرت و بصیرت کی داستان گھڑ لیتی ہیں۔ ہر افسانے میں متعدد انوکھی تشبیہات و استعارات اور برجستہ کلمات ایسے ہیں جو بیک نظر ذہن میں محفوظ ہو جاتے ہیں۔

Undertitel
(Humorous Essays)
ISBN
9788196054144
Språk
Urdu
Vikt
159 gram
Utgivningsdatum
2023-03-03
Sidor
130