Gå direkt till innehållet
Jannat se Zameen par
Spara

Jannat se Zameen par

"Jannat se Zameen par" is an interesting story of the starting of life at earth written in a simple, smooth and fluent language for young adults by Ibn-e-Ahmad Qarni.

بچوں کے ادب کی زبان نہایت آسان ہونی چاہئے۔ طرز ادا اور اسلوب بیان ایسا ہو کہ بچے بخوشی انہیں پڑھیں، ان میں دلچسپی لیں، ان کو پڑھ کر مسرت محسوس کریں۔ ابن احمد قرنی نے ایسی ہی ایک دلچسپ کہانی لکھی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح خدا نے انسان کو دنیا میں بھیجا اور دنیا میں کس طرح انسانی زندگی کی شروعات ہوئی۔

ISBN
9789358720419
Språk
Urdu
Vikt
310 gram
Utgivningsdatum
2023-07-30
Sidor
42