Gå direkt till innehållet
Chaupat Raja (Satiric Novel)
Spara

Chaupat Raja (Satiric Novel)

Chaupat Raja is a dark fantasy, satiric novel written by renown humorist Fikr Taunsvi.

"چوپٹ راجہ" ایک مسلسل سیاسی طنز ہے جس میں نہایت تیکھے انداز میں برسر اقتدار طبقے کی قلعی کھولی گئی ہے اور اس امر کی وضاحت کی گئی ہے کہ اگر اس کا خمیر ریا کاری سے اُٹھایا گیا نہ ہوتا تو ہندوستان جنت نشاں کی حالت اتنی قابل رحم نہ ہوتی۔ 'چوپٹ راجہ' ، ایک کامیاب طنزیہ تخلیق ہے۔ اس کا ہر ایک فقرہ ایک نشتر کی حیثیت رکھتا ہے اور ہر پیراگراف نیش عقرب کی یاد دلاتا ہے۔

ISBN
9789358720273
Språk
Urdu
Vikt
310 gram
Utgivningsdatum
2023-06-30
Sidor
154